99polls.com ہیلو, مہمان [ لاگ اِن کریں | ممبر بنیں ]
 
 

اپنے۔ ۔۔ ۔ میں پول شامل کریںShare

شرائط و ضوابط

یہ سروس مفت کیوں ہے؟

یہ سروس مفت ہے بشرطیکہ ہمارے اولین ضوابط پورے کیے جائیں۔
آپ اپنے مرکزی صفحے میں جو کوڈ شامل کریں گے اس میں 99polls.com کا لنک بھی موجود ہے۔
اور اس لنک کی وجہ سے بعض یوزر 99polls.com کا مرکزی صفحے وزٹ کریں گے جس میں اپنے سپانسرز کے لیے کچھ ٹریفک حاصل کر پائیں گے۔
اس کی مد سے ہم ہر ماہ اپنے سرور اور بینڈ وڈتھ کا بل ادا کر پائیں گے تا کہ سروس ہمیشہ مفت رہے۔

شرائط اور ضوابط

1. آپ کو کوڈ میں تبدیلی کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ ہمارا اشتہار ڈیلیٹ مت کریں کیونکہ اسی کے دم پر یہ سروس چلتی ہے۔
2. اگر یہ کوڈ آپ کے صفحے پر موجود کسی فریم میں لگایا جا رہا ہے تو یقینی بنائیں کہ 99polls.com کا لنک کام کر رہا ہے۔ اگر 99polls.com پوری طرح واضح نہیں ہے تو ہم ہمارے شرائط و ضوابط کی خلاف ورزی کریں۔
3. یہ چیک کرنا یاد رکھیں کہ 99polls.com کا لنک ٹھیک کام کر رہا ہے۔

اگر مذکورہ بالا اولین شرائط پوری نہ کی گئیں تو ہم اپنے یوزرز کے لیے یہ سروس مفت نہیں رکھ پائیں گے۔
اگر ہمارے کرالنگ سسٹم نے جان لیا کہ آپ نے سروے میں ہم تک آنے والا لنک نہیں دیا تو آپ کے مرکزی صفحے پر کچھ اشتہار اور پاپ اپ نمودار ہو سکتے ہیں۔ ہم وقتا فوقتا خود اور خودکار طریقے سے چیک کرتے رہیں گے کہ آیا آپ کا کوڈ ٹھیک حالت میں ہے یا نہیں۔ اور اگر ایسا نہ ہوا تو اشتہار یا پاپ اپ نمودار ہو سکتے ہیں۔ اگر آپ کا کوڈ ٹھیک حالت میں ہے اور پھر آپ کی سائٹ پر اشتہار یا پاپ اپ نمودار ہو رہے ہیں تو براہ مہربانی ہم سے رابطہ کریں۔ ہم خود آپ کا مرکزی صفحہ دیکھیں گے اور اشتہار روک دیں گے۔

How to Make Money From Your Website
English |  Español |  Italiano |  Français |  Suomi |  Deutsch |  Português |  Türkçe
العربية |  اردو |  Русский |  ภาษาไทย |  中文 |  한국어 |  日本語
مرکزی صفحہ  شرائط و ضوابط  مثالیں  ہمارے بارے میں 

Copyright (c) 2017 99WIDGETS